حضرت شیخ حسن عجیمی مکی رحمۃ اللہ علیہ
اسمِ گرامی: آپ علیہ الرحمہ کا نام حسن ، والد کا نام عبد الرحمٰن تھا۔
سیرت وخصائص: حضرت شیخ حسن عجیمی مکی رحمۃ اللہ علیہ بہت بڑے عالم فاضل تھے۔ 10 صفر المظفر 1324 ھ کو مکہ مکرمہ میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے سند عطا فرمائی۔علامہ موصوف کی بے شمار تصانیف ہیں۔
ماخذ ومراجع: خلفاء اعلیٰ حضرت(رحمۃ اللہ علیہ)