25 May حضرت شیخ اسماعیل احمد دباس جیر فتی 2016-05-25 علمائے اسلام متفرق 258 سال مہینہ تاریخ حضرت شیخ اسماعیل احمد دباس جیر فتی (تذکرہ / سوانح) حضرت شیخ اسمٰعیل احمد دباس جیر فتی علیہ الرحمۃ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ اسمٰعیل دباس میرے پیروں میں سے ہیں۔پیر روشن تھے اور محدث شیخ مومن شیرازی کو دیکھا ان سے حکایت کرتے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس) تجویزوآراء