حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
موت العالم موت العالم
حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دارِ بیضاء مراکش میں 16 ذو القعدۃ 1438 ہجری بمطابق 8 اگست 2017ء کو وصال فرماگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون