02 Nov حضرت شیخ معروف جونپوری 2015-11-02 علمائے اسلام متفرق 948 سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش0869 یوم وصال0987 حضرت شیخ معروف جونپوری (تذکرہ / سوانح) آپ مولانا الہ داد کے مرید تھے، مجاہدہ و ریاضت ذوق و شوق میں مکمل اور صاحب حال ولی اللہ تھے، آپ کے مریدوں میں سے شیخ احمد زین جونپوری بڑے متوکل، متقی اور زبردست عالم و بابرکت شخصیت تھے، اللہ ان دونوں پر اپنی رحمتیں نازل کرے۔ اخبار الاخیار تجویزوآراء