حضرت علامہ شیخ مامون البری المدنی رحمۃ اللہ علیہ
شیخ مامون البری المدنی کو مدینہ منورہ کے قیام کے دوران 1324 ھ میں زبانی اجازت عطا ہوئی، مگر تحریری اجازت بریلی شریف سے 1326 ھ شوال المکرم کی ابتدائی تاریخ میں بعض علماء پنجاب کے ہاتھ روانہ فرمائی۔
ماخذ ومراجع: خلفاء اعلیٰ حضرت(رحمۃ اللہ علیہ)