/ Thursday, 18 April,2024

حضرت شیخ موفق الدین المقدس

یوم وصال

0622

نام عبداللہ بن محمد بن احمد بن قدامۃ الجیلی ہے۔ صاحبِ تصنیف ہیں۔ علومِ ظاہری و باطنی میں بڑا پایہ رکھتے تھے۔ اپنے عہد کے مشہور عالم گزرے ہیں۔ حضرت غوث الاعظم﷜ ﷫کے شاگرد  و مرید تھے۔ ۶۲۲ھ میں وفات پائی۔ چو آں شیخ موفق بن محمد رقم کن لفظِ برکت با تبرک ۶۲۲ھ   ز دنیا گشت سوئے خلد مامور ۔۔۔۔
محفوظ کریں