/ Monday, 29 April,2024

شیخ مظفر بلخی

یوم وصال

27 جمادى الاولٰی 0788

شیخ مظفر بلخی (مکہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ شرف الدین منیری قدس سرہٗ کے مرید اور خلیفہ تھے شیخ شرف الدین نے آپ کو اپنے مکتوبات میں امام مظفر کے نام سے موسوم کیا ہے مناقب الاصفیاء میں لکھا ہے کہ شیخ شرف الدین منیری کے ایک لاکھ مرید تھے ان میں سے تین سو حضرات واصل باللہ تھے اور تین ایسے بزرگ تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں