حضرت شیخ نعمت اللہ علیہ الرحمۃ
یہ بڑے صاحب کمال بزرگ تھے، اور حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانی کی اولاد سے تھے ، ٹھٹھہ میں وفات پائی اور مکلی میں مدفون ہوئے، ان کا مزار انکے نامور ولی بیٹے جیوے کے مزار کے عقب میں ہے۔
(دائرۃ معارف اسلامیہ ، ص ۴۷۳۔ مادہ ک)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )