/ Monday, 29 April,2024

حضرت شیخ نجم الدین محمد الامکانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

یوم وصال

09 ربيع الأول 0778

حضرت شیخ نجم الدین محمد الامکانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ علاءالدولۃ سمنانی کے مرید تھے کشف و کرامت، زہدوتقویٰ میں بے مثال تھے آپ (۸۰) سال کی عمر میں ۷۷۸ھ میں فوت ہوئے آپ کا مزار حصار میں مرجع خلائق رہا ہے۔ مقتدائے جہاں ولی اللہسالِ تاریخ رحلت آں شاہ    شیخ اکبر شریف نجم الدینگف ۔۔۔۔
محفوظ کریں