01 Nov حضرت شیخ نجیب الدین فردوسی 2015-11-01 علمائے اسلام متفرق 459 سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش0698 یوم وصال0761 حضرت شیخ نجیب الدین فردوسی (تذکرہ / سوانح) آپ شیخ رکن الدین فردوسی کے مرید تھے، آپ کی قبر حوض شمسی کے مشرقی جانب ایک بلند اور اونچے مقام پر مولانا برہانُ الدین بلخی کی قبر کے نزدیک ہے۔ آپ کا وصال 761ھ کو ہوا۔ اخبار الاخیار تجویزوآراء