شاگرد و تلامذہ  

حضرت شیخ نجم الدین رازی المعروف بدایہ

حضرت شیخ نجم الدین رازی المعروف بدایہ رحمتہ اللہ تعالی           آپ بھی شیخ نجم الدین کبرے کے مریدوں میں سے ہیں۔شیخ نے ان کی تربیت کو شیخ مجد الدین کے حوالہ کر دیا تھا۔"مرصاد العباد" اور"تفسیر بحرالحقائق" کے آپ ہی مصنف ہیں۔آپ کو کشف حقائق اور شرح وقائق میں قوت و قدرت پوری تھی۔چنگیز خان کی لڑائی کے موقعہ پر خوارزم سے باہر نکل آئے تھےاور روم میں چلے گئے تھے۔ان کو شیخ صدر الدین قوینوی اور مولانا جال ا...