اساتذہٗ کرام  

قبول بندۂ در کا سلام کرلینا

قبول بندۂ درکا سلام کرلیناسگانِ طیبہ میں تحریر نام کرلینا مرے گناہوں کے دفتر کھلیں جو پیشِ خداحضور اس گھڑی تم لطف عام کرلینا جو چاہتے ہوکہ سرد آتشِ دوزخ دلوں پہ نقشِ محمد کا نام کرلینا ملاہے خوب ہی نسخہ گناہگاروں کوتمہارے نام سے دوزخ حرام کرلینا تمہارے حسن میں رکھ کر کشش کہا حق نےکہ دشمنوں کو دکھا کر غلام کرلینا یہ ہے حضورکا ہی مرتبہ شب معراجبغیر واسطہ رب سے کلام کرلینا حبیب عرش سےبھی پار جاکے رب سے ملےکلیم کو تھا میسّر کلام کرلینا خدانے...