شیخ المشا ئخ شیخ اتی راؤ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ
آپ حضرت عبد الجلیل قطب عالم رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا میں سے تھے اور کافی عرصہ آپ کی خدمت اقدس میں رہے اورفیوض و برکات حاصل کرتےرہے، مختلف کتب تواریخ کی کافی چھان بین کی گئی مگر آپ کے حالات معلوم نہ ہوسکے۔
مزار مبارک:
شیخ جمال الدین ابوبکر رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ، مزار شیخ اتی راؤ بر کنا رۂ دریا ویاہ کہ در جوار شہر لہانور است بسیا ر مشہور است،کافی تلاش کے باوجود آپ کے مزار کا نشان نہیں مل سکا۔
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)