آپ شیخ محمد ملادہ کے مرید تھے، سلطان سکندر کے دور حکومت میں جب شیخ ملادہ دہلی تشریف لائے تو آپ کی خدمت میں شیخ سعداللہ ایک عرصہ دراز تک آتے جاتے اور خدمت کرتے رہے، شیخ سعد اللہ نے درد و عشق اور ثابت قدمی کے اپنے شیخ سے سبق سیکھے تھے۔ اور فقیر (مصنف اخبار الاخیار) کے آپ بڑے چچا تھے۔
اخبار الاخیار