/ Thursday, 02 May,2024

حضرت شیخ شمس الدین عبد العزیز

یوم وصال

0589

کنیت ابوبکر ہے۔ حضرت غوث الاعظم ﷫کے صاحبزادہ ہیں۔ تعلیم و تربیت اپنے والدِ ماجد ہی کے زیر سایہ پائی تھی اور اُنہی کے مرید و خلیفہ تھے۔ پدر بزرگوار کی وفات کے بعد نقلِ مکان کرکے سنجار چلے گئے تھے۔ وہیں ۵۸۹ھ میں وفات پائی۔ قطعۂ تاریخِ وفات: سیدِ ذی جاہ و عالی مرتبت رحلتش مہتابِ عالم گفتہ ام ۵۸۹ھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں