آپ قصبہ سرسی کے رہنے والے تھے خواجہ نظام الدین فرمایا کرتے تھے کہ ایک شخص جنید نامی غزل خواں تھا اس کی زبانی میں نے سنا کہ شیخ کرمانی نے ایک دن مجلس سماع میں ایک شعر سن کر ایک آہ کی اور جان جانِ آفریں کے سپرد کردی۔
ورد میرا ہو تیر کلمۂ پاک
جبکہ دُنیا سے ہو سفر یارب
(قبلۂ بخشش)
اخبار الاخیار