/ Thursday, 28 March,2024

حضرت شیخ سید ابو عبد اللہ سیف الدین عبد الوہاب بن غوث الاعظم

حضرت شیخ سید ابو عبد اللہ سیف الدین عبد الوہاب بن غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ یہ حضور سیدی غوثِ اعظم کے سب سے بڑے صاحبزادے اور سجادہ نشین تھے۔ (شریف التواریخ)
محفوظ کریں