/ Monday, 06 May,2024

حضرت شیخ سیّد اسماعیل گیلانی

یوم وصال

0994

باپ کا نام سید ابدال بن سیّد نصر تھا۔ سید عبدالرزاق فرزندِ حضرت سیّد عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم﷜ تک سلسلۂ نسب منتہی ہوتا ہے۔ عالم و فاضل اور صاحب حال و قال بزرگ تھے۔ قلعۂ رتہوڑ میں سکونت رکھتے تھے۔ صاحبِ اخبار لاخیار لکھتے ہیں: سب سے پہلےسیّد اسماعیل﷫ کے بزرگ ہندوستان میں تشریف لائے۔ ان سے پہلے حضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں