حضرت سید محمد بن عثمان دحلان
آپ کو صفر المظفر 1324 ھ کو بوقت روانگی مدینہ منورہ اجازت وخلافت سے نوازا۔یہ اجازت اس وقت دی گئی جب کہ امام اہلسنت امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ علیہ امن والے شہر مکہ مکرمہ سے رخصت ہوکر سکون والے شہر مدینہ طیبہ روانہ ہونے والے تھے۔
ماخذ ومراجع: خلفاء اعلیٰ حضرت (رحمۃ اللہ علیہ)