/ Saturday, 04 May,2024

حضرت شیخ سید محمد خالد بن محمد مکی کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

یوم وصال

26 جمادی الاخریٰ 1438

حضرت شیخ سید محمد خالد بن محمد مکی کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم حضرت شیخ سید محمد خالد بن محمد مکی کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (دمشق ، شام) بروز جمعۃ المبارک 26 جمادی الاخریٰ 1438ہجری بمطابق 24 مارچ 2017ء رات میں مدینہ طیبہ میں انتقال فرماگئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔
محفوظ کریں