30 Oct شیخ ترک ببیابانی 2015-10-30 علمائے اسلام متفرق 354 سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش0718 یوم وصال0771 شیخ ترک ببیابانی (تذکرہ / سوانح) آپ شاہ ترکمان کے لقب سے مشہور تھے، لوگوں کا کہنا ہے کہ آپ شیخ شہاب الدین سہروردی کے مریدوں میں سے تھے، آپ کے کچھ بھی حالات معلوم نہ ہوسکے، جو دائرۂ تحریر میں لیے جاتے، آپ کی قبر دہلی میں قلعہ کے پاس فیروزآباد کی جانب ہے۔ اخبار الاخیار تجویزوآراء