حضرت اقدس کے پانچویں خلیفہ حضرت شیخ عبدالقادر ساکن قصبہ سنور تھے۔ جہاں آپکا مزار ہے۔ آپکے حالات راقم الحروف کو م علوم نہیں ہیں۔ رحمۃ اللہ علیہ۔
انکے علاوہ حضرت شیخ داؤد کے بہت سے خلفا ہیں۔ جن سے خلق خدا کو فیض تربیت حاصل ہوا۔ لیکن ان سب کے حالالت اس مختصر کتاب میں گنجائز نہیں ہے۔
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّد ٍوَالہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن۔
ازرہگذرِ خاکِ سرکوئے شمابود
|
|
ہر نافہ کہ دردستِ نسیم سحر افتاد
|
(قتباس الانوار)