/ Friday, 03 May,2024

حضرت شیخ عمر بن فارض الحموی المصری

یوم وصال

02 جمادى الاولٰی 0632

حضرت شیخ عمر بن فارض الحموی المصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کنیت ابو حفص لقب شرف الدین اور اسم گرامی عمر بن فارض الحموی تھا قبیلہ بنی سعد سے تعلق رکھتے تھے یہ قبیلہ حضرت حلیمہ سعدیہ کا تھا شیخ ابن الفارض مصر میں پیدا ہوئے تھے مصر میں آپ کی روحانی شہرت نے عروج حاصل کیا ہزاروں طالبانِ حق خدا رسیدہ ہوئے آ ۔۔۔۔
محفوظ کریں