/ Wednesday, 01 May,2024

حضرت شیخ یسین مغربی

یوم وصال

27 ربيع الأول 0686

حضرت شیخ یسین مغربی (حجام) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ صاحب کرامت اور ارباب ولایت میں سے تھے لیکن لوگوں سے اپنے کمالات کو چھپانے کے لیے حجام بن گئے تھے شیخ محی الدین لواذی آپ کے خلفاء میں سے تھے آپ ۶۸۶ھ میں فوت ہوئے جب کہ آپ کی عمر شریف ۸۰ سال تھی۔ شہِ دین محمد شیخ یاسین بجنّت رفت زین دنیائے فانی ۔۔۔۔
محفوظ کریں