14 Apr حضرت شیخ ابوطاہر مدنی 2016-04-14 علمائے اسلام متفرق 736 سال مہینہ تاریخ حضرت شیخ ابوطاہر مدنی (تذکرہ / سوانح) حضرت شیخ ابوطاہر مدنی علیہ الرحمۃ یہ شافعی المسلک عالم تھے نہایت اطاعت گزار اور علم دوست انسان تھے نرم دل والے اور بہت زیادہ رونے والے تھے ان کا انتقال ۱۱۴۵ھ میں ہوا۔ شاہ ولی اللہ نے بھی علمِ حدیث کی اجازت ان سے حاصل کی تھی۔ تجویزوآراء