/ Sunday, 28 April,2024

حضرت سلطان شمس الدین التمش

یوم وصال

20 شعبان المعظم 0633

حضرت سلطان شمس الدین التمش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ایک رحم دل بادشاہ عادل سلطان کامل تھے۔ خواجہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے منظور نظر تھے۔ مگر حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کے مرید خاص اور خلیفہ اعظم تھے۔ حضرات اہل چشت سے بڑی ارادت رکھتے تھے۔ اگرچہ ظاہری فرمانروائے سلطنت ہندوستان تھے۔ مگر باط ۔۔۔۔
محفوظ کریں

تصویر (2)