/ Saturday, 20 April,2024

حضرت سید عبداللہ ربانی

یوم وصال

0978

سیّد محمد غوث گیلانی حلبی اوچی﷫ کے فرزند رشید تھے۔ تعلیم و تربیت اپنے والدِ گرامی ہی کے سایۂ عاطفت میں پائی تھی۔ علمِ منقول و معقول اور اصول و فروع کے جامع تھے۔ اس جلالتِ علمی کے ساتھ زہدو ورع اور عبادت و ریاضت میں یکتائے روز گار تھے۔ دنیا و اہل دنیا سے بے نیاز تھے۔ اپنے عہد کے مشائخ میں ممتاز و ذوی ۔۔۔۔
محفوظ کریں