/ Tuesday, 30 April,2024

حضرت سید ابو بکر شمس الدّین عبد العزیز بن غوث الاعظم

یوم وصال

28 ربيع الأول 0602

ہجری کے اعتبار سے 70 سال عمر پائی

یوم پیدائش

27 شوال المکرم 0532

حضرت سید ابو بکر شمس الدّین عبد العزیز بن غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ستائیسویں شوال ۵۳۲ھ میں متولد ہوئے۔ اپنے والد بزرگوار اور ابن منصور رحمۃ اللہ علیہ اور عبد الرحمٰن بن محمد اتفراز رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ سے حدیث سنی اور تفقہ حاصل کیا۔ بڑے عالم فاضل اور علومِ دینی و دنیوی میں کامل ہوئے۔ بہت سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں