/ Saturday, 27 April,2024

سید علیم اللہ چشتی

یوم وصال

16 صفر المظفر 1202

ہجری کے اعتبار سے 93 سال عمر پائی

یوم پیدائش

22 جمادى الاولٰی 1109

حضرت سید علیم اللہ چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قصبہ جالندھر کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے آپ کا شجرہ نسب زید بن حسن رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ شاہ ابو المعالی قدس سرہ کے مرید تھے ظاہری علوم میں کمال حاصل کیا اور علماء وقت میں ممتاز ہوئے آپ کی تصانیف میں انہار الاسرار شرح بوستان سعدی نزہتہ الس ۔۔۔۔
محفوظ کریں