حضرت پیر سید علی اصغر شاہ صاحب علیہ الرحمۃ
موت العالم موت العالم
ایبٹ آباد کی مشہور روحانی شخصیت سجادہ نشین دربارعالیہ گهڑی پنہ شریف نواں ایبٹ آباد پیرسیدعلی اصغرشاہ صاحب بروز منگل مورخہ 20 ذوالحجۃ 1438 ہجری بمطابق 12 ستمبر 2017ء کو وصال فرما گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ کی نماز جنازہ بروز منگل مورخہ 20 ذوالحجۃ 1438 ہجری بمطابق 12 ستمبر 2017ء عصر کی نمازکے بعد کرکٹ اسٹیڈیم جوگن نواں ایبٹ آباد میں اد کی گئی۔