سید بھا ون شاہ سہرور دی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ
آپ حضرت شاہ سہر وردی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند تھے اور سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے نامور چراغ تھے،اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے رہے اور لاہور میں لوگوں کو راہ ہدایت پر لانے کےلیئے کو شاں رہے، علوم ظاہری و باطنی کے جامع اور صو ری اور معنوی کمال کے حامل تھے۔
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)