2016-01-13
علمائے اسلام
متفرق
3467
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 0245 | شعبان المعظم | 11 |
یوم وصال | 0321 | شعبان المعظم | 12 |
حضرت سیّد داؤد رحمۃ اللہ علیہ
ولادت ۱۱ / شعبان المعظم ۲۴۵ھ میں مدینہ طیبہ میں ہوئی۔ ذی الحجّہ ۲۷۷ھ میں اپنے والد مکرّم سے خلافت پائی۔ ۱۲ / شعبان المعظم ۳۲۱ھ میں مکّہ معظّمہ میں وفات پائی۔ اور وہیں مدفون ہوئے۔
(شریفُ التواریخ)