21 Apr حضرت سید کمال 2016-04-21 علمائے اسلام متفرق 243 سال مہینہ تاریخ حضرت سید کمال (تذکرہ / سوانح) حضرت سید کمال علیہ الرحمۃ صاحب کرامت بزرگ ہوئے ہیں، مستجاب الدعوات تھے، آپ کا مزار ٹھٹھہ کے محلہ مسگر میں ہے۔ (تحفۃ الکرام، ج۳،ص۹۸۱۔ تحفۃ الطاہرین ص ۱۵۲) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء