2016-01-13
علمائے اسلام
متفرق
1299
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 0153 | رمضان المبارک | 14 |
یوم وصال | 0214 | ربيع الآخر | |
حضرت سید موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
۱۴ رمضان المبارک ۱۵۳ھ میں بمقام مدینہ طیّبہ ولادت ہوئی۔ ربیع الاوّل ۱۹۸ھ میں ہوئی اپنے والدِ گرامی سے خلافت پائی۔ ماہِ ربیع الآخر ۲۱۴ھ میں بروز جمعہ وصال فرمایا۔ مرقد پاک مدینہ منوّرہ میں ہے۔
(شریفُ التواریخ)