/ Monday, 29 April,2024

حضرت سیّد محمد امیر قادری گیلانی

یوم وصال

1102

سید بہاءالدین بہاول شیر کی اولادِ امجاد سے تھے۔ حضرت صفی الدین سیف الرحمٰن کی کوئی اولادِ نرینہ نہ تھی اور اس وقت تمام خاندان میں آپ ہی جوہرِ قابل تھے اس لیے متفقہ طور پر سجادہ نشین مقرر ہوئے۔ ذاتی فضل و کمال کے باعث اپنے عہد کے مشائخ قادریہ میں ممتاز الوقت تھے۔ صاحبِ تذکرہ حضراتِ حجرہ لکھتے ہیں۔ شی ۔۔۔۔
محفوظ کریں