/ Friday, 29 March,2024

سید قطب عالم شاہ بخاری

یوم وصال

25 ربيع الآخر 1046

ہجری کے اعتبار سے 47 سال عمر پائی

یوم پیدائش

13 رجب المرجب 0999

شیخ الشیوخ قطبِ عالم سید عبدالوہاب عالم شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی: سید عبد الوہاب  شاہ۔لقب:پیرقطب۔ اور "عالم شاہ"   مشہور ومعروف ہے۔ آپ کا سلسلۂ نسب یوں ہے: عبد الوہاب شاہ بن حامد علی شاہ بن علی شاہ بن حضرت سید جلال الدین ثالث بن سید رک ۔۔۔۔
محفوظ کریں

تصویر (2)