/ Friday, 29 March,2024

حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں

یوم وصال

05 جمادى الاولٰی 1235

ہجری کے اعتبار سے 58 سال عمر پائی

یوم پیدائش

21 ربيع الآخر 1177

حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں قدس سرہٗ   ولادت ِ با سعادت: حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں کی ولادت 21؍ ربیع الآخر 1177ھ کو ہوئی۔ والد کا اسم گرامی : سید شاہ حمزہ عینیؔ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔ سکونت: چھ برس کی عمر میں آپ کے ماموں نواب سید نور الحسن خاں صاحب منھ بولا بیٹا بنا کر اپنے ساتھ اپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں