2018-01-30
علمائے اسلام
متفرق
934
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 1194 | | |
یوم وصال | 1248 | رمضان المبارک | 08 |
حضرت سید شاہ آل امام جما میاں قدس سرہٗ
ولادتِ با سعادت:
حضرت سید آل امام جما میاں کی ولادت 1194ھ میں ہوئی۔
والدِ ماجد:
حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔
بیعت:
اپنے چچا حضرت سید شاہ آل احمد اچھے میاں سے۔
عقد:
پہلا عقد چچا جان حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں صاحب کی صاحبزادی سے ہوا اور دوسرا عقدحضرت سید فقیر صاحب بن شاہ گدا صاحب کی صاحبزادی سے ہوا۔
اولادِ امجاد:
عقد اول سے ایک صاحبزادہ حضرت سید اولاد حسین اور تین لڑکیاں ہوئیں جبکہ ثانی سے دو لڑکے حضرت سید ابن امام اورحضرت سید آل محمد تولد ہوئے۔
وصال ِ پُر ملال:
موضع کوات میں 8؍ رمضان المبارک 1248ھ میں ہوا اور وہیں آخری آرام گاہ ہے۔
بہ شکریہ : البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، انوپ شہر روڈ،علی گڑھ
دعاؤں کا طالب : محمد حسین مُشاہد رضوی