/ Sunday, 05 May,2024

فخر الاماثل حضرت سید شاہ مہدی حسن

یوم وصال

18 ذوالقعدہ 1361

ہجری کے اعتبار سے 74 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1287

فخر الأماثل حضرت سید شاہ مہدی حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ مبارکہ:  آپ کی ولادت 1287ھ، 71-1870ء میں مارہرہ شریف میں ہوئی۔ والد ماجد: حضرت سید شاہ ظہور حسین عرف چھٹو میاں ابن خاتم الاکابر سید شاہ آل رسول احمدی قدس سرہما۔ آپ خاندان برکات میں کس شیخ کی گدی کے وارث تھے؟ حضرت سید ۔۔۔۔
محفوظ کریں