حضرت سید شاہ بشیر حیدر آل عبا قادری
حضرت سید شاہ بشیر حیدر آل عباقادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادتِ با سعادت: حضرت سید شاہ بشیر حیدر آل عبا قادری کی ولادت 1892ء سیتا پور میں ہوئی۔ والد ماجد کا نام : حضرت سید شاہ حسین حیدر قادری قدس سرہٗ۔ بیعت: حضرت سید شاہ ابو الحسین احمد نوری میاں قدس سرہٗ ۔ خلافت: مجدد برکاتیت سید شاہ ابو القاسم محمد اسماعیل حسن...