/ Sunday, 05 May,2024

وارث پنجتن حضرت سید شاہ یحیی حسن عرف اچھے صاحب

یوم وصال

18 شعبان المعظم 1432

ہجری کے اعتبار سے 88 سال عمر پائی

یوم پیدائش

20 ربيع الآخر 1344

وارثِ پنجتن حضرت سید شاہ یحییٰ حسن عرف اچھے صاحب  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ مبارکہ: حضرت سید شاہ یحییٰ حسن 20؍ ربیع الثانی 1344ھ مطابق 7؍ نومبر 1925ء۔ والد ماجد : سید شاہ مسعود حسن قدس سرہ ( سید شاہ اولاد رسول کے پر پوتے)۔ لقب : وارث پنجتن تحصیلِ کلام:  ابتدائی تعلیم حضو ۔۔۔۔
محفوظ کریں