2015-10-31
علمائے اسلام
متفرق
2584
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 0824 | جمادى الآخر | 16 |
یوم وصال | 0994 | صفر المظفر | 06 |
حضرت سیّد شمس الدین عا رف رحمۃ اللہ تعالیٰ عنہ
مولف کتاب آئینہ تصوف کے مطابق حضرت سیّد شمس الدین عارف رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت با سعادت ۱۶ جمادی الثانی ۸۲۴ ہجری بروز چار شنبہ بوقت دوپہر پشاور میں ہوئی۔
حضرت سیّد شمس الدین رحمتہ اللہ علیہ ۱۷ رجب المرجب ۸۴۹ ہجری کو بروز چار شنبہ مغرب کے وقت حضرت سیّد شاہ گدا رحمٰن بن ابی الحسن رحمتہ اللہ علیہ سے کوہ جموں میں خلافت حاصل کی۔
حضرت سیّد شمس الدین رحمتہ اللہ علیہ ۶ صفرالمظفّر ۹۹۴ ہجری کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا مزارِ اقدس طبرستان میں ہے۔