2016-10-06
شہدائے کربلا
685
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت عبیداللہ بن یزید ابن ثبیط
حضرت عبیداللہ بن یزید ابن ثبیط ۔ (دونوں بھائی بصرہ کے رہنے والے تھے مکہ آئے ایک وفد میں شامل ہوکر امام کی خدمت میں آکر یزید سے بیزاری ونفرت کا اظہار کیا مکے ہی سے ساتھ تھے)۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)