/ Tuesday, 30 April,2024

حضرت عمرو بن عثمان غنی رضی اللہ عنہ

حضرت عمرو بن عثمان غنی ان کی والدہ ام عمرو جندب تھیں ۔ انہوں نے اپنے والد  عثمان ﷜ اور اسامہ بن زید﷜ احادیث روایت کی ہیں ، اور ان سے علی بن حسین زین العابدین  اور سعید بن مسیّب اور ابو الزناد  رحمہم اللہ نے احادیث روایت کی ہیں، ویسے  یہ قلیل الحدیث تھے۔ ان کی شادی امیر معاویہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں