بنتِ حزام بن خالد بن ربیعہ بن لُوَیّ بن غالِب بن کعب بن عامر بن صعصعہ بن معاویہ بن ابی بکر بن ہوازن [۱] [۱۔ حضرت امّ البنین رضی اللہ عنہ کا نسب نامہ ہوازن تک صاحب تصویرِ کر بلانے بحوالہ ناسخ التّواریخ جلد ششم اور عمدۃ الطالب نقل کیا ہے ۱۲] بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس بن عیلان بن مضر بن نِزار۔ اِن کے بطن سے چار لڑکے عبّاس علمدار جعفر، عثمان، عبد اللہ پیدا ہوئے۔ [۱] [۱۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ص ۱۸۲]
(شریف التواریخ)