01 Apr (سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا) 2016-04-01 ضیائے صحابیات 2886 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) اُمیمہ دخترِ ابی الہشیم بن تیہان بن مالک بلویہ انصاریہ،ان کا نسب ہم ان کے والد کے ترجمے میں بیان کرآئے ہیں، حضور سے بیعت کی،ابو حبیب نے ان کا ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جل نمبر ۱۰۔۱۱) تجویزوآراء