حضرت عثمان شیخ
شیخ عثمان کو شیخ محمد یعقب گجراتی قدس سرہ کی نظر فیض اثر نے مرتبہ ولایت پر فائز کردیا تھا، ان کی کرامات بے شمار ہیں ، آپ کو وصیت کے مطابق محمد یعقوب کےمرقد کی پائنتی دفن کیا گیا ہے، مکلی میں آپ کا مدفن ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۷۴)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )