2016-10-06
شہدائے کربلا
762
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی
حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی۔ اپنی والدہ اور اپنی سترہ دن کی دلہن کے ہمراہ آئے۔ ان کی والدہ نے بھی لڑائی میں حصہ لیا۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)