22 Apr حضرت واریہ سید 2016-04-22 علمائے اسلام متفرق 225 سال مہینہ تاریخ حضرت واریہ سید (تذکرہ / سوانح) حضرت واریہ سید علیہ الرحمۃ عزلت پسند بزرگ تھے،زندگی بھرمجرد رہے آپ کا مزار قا ضیوں کے با ڑہ میں مسجد کے متصل واقع ہے،یہ جگہ ٹھٹھہ کے محلہ مغل وارہ میں ہے۔ (تحفتہ الطا ہرین ص ۱۲۷ ) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء