22 Apr حضرت یحیی بکھری 2016-04-22 علمائے اسلام متفرق 265 سال مہینہ تاریخ حضرت یحیی بکھری (تذکرہ / سوانح) حضرت یحیی بکھری علیہ الرحمۃ درویش یحیی بکھری ولد عالم بکھری قریشی اولیا ء کبا ر میں سے تھے ،سیو ستان کے قصبہ ریل میں سکو نت تھی صاحب کرامت ولی تھے۔ (حدیقتہ الاولیاء ص ۱۷۱ ،۲۱۸ ) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء